تھانہ کوہسار کے علاقے میں غیر ملکی شہری سے واردات ،ڈاکو غیر ملکی شہری سے رقم چھین کر فرار

بدھ 17 اپریل 2024 21:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) تھانہ کوہسار کے علاقے میں غیر ملکی شہری سے واردات کی گئی ،ڈاکو غیر ملکی شہری سے رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

ڈاکووں نے غیر ملکی شہری سے گاڑی میں واردات کی,پولیس زرائع کے مطابق ڈاکو شہری کو واردات کے بعد گاڑی سے پھینک کر فرار ہو گئے۔اسلام آباد کوہسار پولیس موقع پر پہنچی اور تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں