وفاقی وزیر داخلہ کا سکھر شہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
منگل 30 اپریل 2024 18:52
(جاری ہے)
پاسپورٹ بنوانے کے لیے آئی خواتین سے بھی گفتگو کی۔
ایک خاتون نے بتایا کہ وہ پاسپورٹ بنوانے پنو عاقل سے آئی ہیں ، ان سے یہاں کسی نے پیسینہیں لئے۔ ایک نوجوان نے بتایا کہ وہ روس جانے کے لیے پاسپورٹ بنوا رہا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس کے بعد سبزی منڈی کے قریب نادرا سنٹر پہنچ گئے۔شہر سے دور نادرا سنٹر میں رش ، خواتین ، بزرگ اور معذوروں کو 3۔ 3 گھنٹے انتظار کا سامنا تھا۔ چئیرمین ضلع کونسل و لارڈ مئیر سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے نادرا دفاتر کے لئے سکھر شہر اور روہڑی میں اراضی دینے کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چئیرمین ضلع کونسل سکھر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سکھر شہر کے اندر اور روہڑی میں 2 سے 3 ماہ کے اندر دفتر مکمل کرائیں گے۔خواتین نے تاخیر اور انتظار کی شکایات کیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے عملے کو انتظار کے حوالے سے شکایات کے ازالے کا حکم دیا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما ضروری ہے،حکومت بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے ترجیحی ..
پاکستان ایکسپریس کو چک جھمرہ ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ کے لئے سٹاپ کرنے کی اجازت
شیخ زید سکول ایچ ایٹ فور اسلام آباد کی فیکلٹی اور طلباء کا ماحولیاتی تحفظ کے ادارہ پاک ای پی اے کا دورہ
اگر مجھے پراکسی کہا گیا ہے تو پھر ثابت بھی کرنا ہوگا ورنہ پیچھے ہٹوں گا نہ معافی مانگوں گا
عراق اور شام میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب
انکم ٹیکس جنرل آرڈرکے تحت نان فائلرز کے سموں کوبلاک کرنے کے عمل کومرکزی دھارے میں لانے کیلئے مشترکہ ..
پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم ..
پی آئی اے کی سکردو کے لئے دبئی اوراسلام آباد ، لاہور ، کراچی سے براہ راست پروازیں، شمالی علاقہ جات کو ..
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
معیاری انٹرنیٹ، براڈ بینڈ سروسز ہر شہری کا حق ہے، آئی سی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لئے اقدامات جاری ہیں، وزیرمملکت ..
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری، ہفتہ کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 1.06 فیصد ..
وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر مجھے پراکسی کہا گیا ہے تو پھر ثابت بھی کرنا ہوگا ورنہ پیچھے ہٹوں گا نہ معافی مانگوں گا
-
ساہیوال، غیرت کے نام پر نوجوان بیٹی قتل
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
-
زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ای سٹیمپنگ نظام کے ذریعے پنجاب سندھ اورخیبرپختونخوا حکومتوں نے 400 ارب روپے سے زائد ریونیو وصول کیا، چیئرمین پی آئی ٹی بی
-
پی آئی اے کی سکردو کے لئے دبئی اوراسلام آباد ، لاہور ، کراچی سے براہ راست پروازیں، شمالی علاقہ جات کو توجہ کا مرکز بنا دیا
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
معیاری انٹرنیٹ، براڈ بینڈ سروسز ہر شہری کا حق ہے، آئی سی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لئے اقدامات جاری ہیں، وزیرمملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ
-
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری، ہفتہ کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 1.06 فیصد کی کمی ریکارڈ
-
وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری