ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
ہماری تحریک کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور مینڈیٹ کی واپسی ہے، الائنس کے ساتھ احتجاج جاری رہےگا، نیب کیسز صرف عمران خان کیخلاف ہیں باقی کو کھلی چھوٹ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان
ثنااللہ ناگرہ منگل 30 اپریل 2024 18:45
(جاری ہے)
عمران خان جیل میں ہوں یا باہر وہ لیڈر تھے، لیڈر ہیں اور لیڈر رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بے بنیاد سیاسی کیسوں میں جیل میں ڈالا ہوا نیب کے کیسز صرف عمران خان کے خلاف ہیں مریم نواز ، شہباز شریف ، نواز شریف ، آصف زرداری کو کھلی چھوٹ ہے۔ ایک ادارہ صرف اور صرف عمران خان کے خلاف ہے عمران خان نے آج ایک بار پھر کہا ہے ہم پاکستان پیپلز پارٹی ن لیگ اور ایم کیو ایم کے علاؤہ ہر پارٹی سے الحاق ہوگا۔ نیب صرف عمران خان کے خلاف استعمال ہورہا ہے نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز جن پر کرپشن کے سنگین کیسسز تھے وہ آج آزاد پھر رہے ہیں عمران خان نے تشویش کا اظہار بھی کیا ہے کہ کیسے ایف آئی اے اور نیب سیاسی انتقامی کارروائیاں صرف میرے ہی خلاف عمل میں لا رہا ہے۔ ہم جو الائنس کے ساتھ احتجاج کرنے جارہے ہیں وہ جاری رہے گا مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم کے علاوہ ہر سیاسی جماعت کے ساتھ ہم بیٹھنے کو تیار ہے اس تحریک کا مقصد عدلیہ کی آزادی اور مینڈیٹ کی واپسی ہوگا تاکہ مستقبل میں کوئی یہ اوچے ہتھکنڈے نہ استعمال کرسکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
وفاقی حکومت نے پولیس سروس کے 16 اعلی افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
نیپرا نے مالی سال 2024-2028 کیلئے کے الیکٹرک کے پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی
میر بہروز ریکی صدر آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسیشن کی قائمقام چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
پاکستان سویٹ ہوم میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی ..
وزیراعظم شہباز شریف کاایران کے صدر اور دیگر حکومتی شخصیات کے المناک انتقال پر (کل) ملک بھر میں سوگ کا ..
این پی او کا قیمتی پتھروں کے شعبے کی ترقی کے لئے ملک بھر میں تکنیکی معاونت کے پروگرام کا انعقاد
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
پاکستان سویٹ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی کا ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش ..
ایمل ولی خان کا سابق جج پشاور ہائی کورٹ شیر محمد خان ایڈوکیٹ کی وفات پر اظہار افسوس
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات
-
”ہتکِ عزت قانون“ کی آڑ میں آزادی اظہاروابلاغ کے دستوری حق پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری ہے
-
کابینہ کو بٹھائیں گے وزیراعظم کو بلالیں گے یہ عدالتوں کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون