صدر نے پشاور بلوچستان کے چیف جسٹسز کی تعیناتی کی منظوری دیدی

جمعرات 18 اپریل 2024 22:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) جسٹس اشتیاق ابراہیم پشاورہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے ،اس حوالے سے صدرمملکت کی منظوری کیبعدوزارت قانون نینوٹفیکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

جسٹس محمدحسین خان کاکڑچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر کیا گیا ہے ۔صدرمملکت کی منظوری کیبعدوزارت قانون نینوٹفیکیشن جاری کردیا۔صدرمملکت نے پشاورہائیکورٹ کی3ایڈیشنل ججزکی مستقلی کی منظوری دیدی۔ججزمیں جسٹس فضل سبحان،جسٹس شاہدخان اورجسٹس ڈاکٹرخورشیداقبال شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں