قومی اسمبلی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2022ء پیش کر دی گئی

جمعہ 19 اپریل 2024 13:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) قومی اسمبلی میں الیکشن کمیشن کی سالانہ رپورٹ 2022ء پیش کر دی گئی۔ جمعے کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔\932

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں