وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
بظاہرنان فائلرزکی سمزبند کرنے کا فیصلہ درست ہے، اگرآپ دکانوں پرٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکارہے،
جمعرات 2 مئی 2024 16:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بظاہر نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا فیصلہ درست ہے، اگر آپ دکانوں پر ٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکار ہے، دکاندار ایک دن دکان بند کرنا افورڈ نہیں کر سکتا۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ پی آئی اے، اسٹیل مل کو بیچ دینا چاہیے، حکومت تھوڑے شیئرز اپنے پاس رکھ لے، میں نہیں سمجھتا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ نجکاری سے بہتر ہے،انہوں نے کہا کہ اسٹیل مل کے پاس 19 ہزار ایکڑ زمین تھی 2 ہزار ایکڑ پر غیر قانونی قبضہ ہوگیا ہے۔ اسٹیل مل نے 2 سے 4 ہزار ایکڑ پر اپنے ملازمین کی ہائوسنگ کالونی بنائی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف نے حکومت کو کہا ہے گردشی قرضہ کم کریں۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایشین تائیکوانڈوچیمپئن شپ ، شاہ زیب خان نے پاکستان کیلئے سلور میڈل جیت لیا
ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبیلٹی T20 کرکٹ چمپئن شپ
ملک میں اپریل 2024 میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس رہا، اعداد و شمار جاری
بیرونی قرضے لینے کے باوجود روز بروز ملکی معیشت کا برا حال ہو رہا ہے،ثروت اعجاز قادری
پاکستان کو انسانی سوداگری کے خلاف بااختیار بنانے کیلئے اسٹیک ہولڈرزکی استعداد کار میں اضافہ پر ایس ..
پاکستان رینجرز (سندھ) اور کسٹم انٹیلی جنس کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیئے آپریشن
ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں
جرمن قونصل جنرل کی تاجروں کو ویزا فراہمی میں ترجیح دینے کی یقین دہانی،عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی ..
ناظم آباد ٹاؤن کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی۔
کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر گرفتار، امریکی ساختہ بم برآمد
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول جیل روڈ میں قائم میٹرک کے امتحانی مرکز میں ویجلینس ٹیم کا چھاپہ
پاکستانی ماڈلز بین الاقوامی ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ معاوضہ وصول کرتی ہیں، ماریہ بی کا انکشاف
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
پنجاب حکومت ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے بجائے کسانوں کے ساتھ کھڑی ہو،اسد قیصر
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوا