کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کی اقوام متحدہ سے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیر کی ابتر صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل
جمعرات 2 مئی 2024 15:39
(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہ بھارت انتخابات کے ذریعے دنیا کو یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ اس نے کشمیریوں کو جمہوری سمیت تمام بنیادی حقوق دے رکھے ہیں ۔
محمود احمد ساغر نے لکھا کہ کشمیریوں نے گزشتہ مرتبہ بھی مقبوضہ علاقے میں رچائے جانے والے نام نہاد انتخابی ڈرامے کا بائیکاٹ کیا تھا جبکہ عالمی برادری نے لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں منعقد کیے جانے والے ان انتخابات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل پر زور دیا تھا۔انہوں نے خط میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی آزادیوں اور شہری حقوق کی معطلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ مودی کی نسل پرست بھارتی حکومت کی طرف سے اگست 2019میں خطے کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے تنقیدی آوازوں اور اختلاف رائے کو طاقت کے بل پر خاموش کرانے کی کوشش کی جا رہی ہےمحمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ علاقے کی ابتر صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جموںوکشمیر میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی رائے شماری کیلئے اپنے کردار ادا کریں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی زیرصدارت اہم اجلاس، بلوچستان میں اقتصادی ترقی اور علاقائی ترقی ..
ملک کو مسلح افواج نے متحد رکھا ہوا ہے، مل بیٹھ کر افہام و تفہیم کے ساتھ معاملات حل کئے جانے چاہئیں، سید ..
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات
پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح
پی آر ایس کے موضوع پر سیٹرک کا تین روزہ اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
ملک میں جب بھی بہتری اوراستحکام آنے لگتا ہے کوئی نہ کوئی بحران پیدا کر دیا جاتا ہے، عون چوہدری
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ بلڈنگ اسلام آباد منصوبے ..
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیاایڈیٹرزاینڈ نیوزڈائریکٹرز کے انتخابات میں ..
پاک چین دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کوپاکستان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی