ملک کے مختلف آبی ذخائر سے ایک لاکھ 31 ہزار 800 کیوسک پانی کا اخراج، ارسا
اتوار 28 اپریل 2024 16:30
(جاری ہے)
اسی طرح دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی سطح 1146 فٹ ریکارڈ کی گئی ہے جو ڈیم کے ڈیڈ لیول 1050 فٹ کے مقابلہ میں 96 فٹ زائد ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگلا کے مقام پر اتوار کو پانی کی آمد 57 ہزار ایک سو جبکہ اخراج 25 ہزار کیوسک رہا ہے۔ ارسا کے مطابق کالا باغ، تونسہ، گدو اور سکھر کے مقامات پر پانی کا اخراج بالترتیب 56 ہزار 200، 53 ہزار 400، 87 ہزار 700 اور 34 ہزار 300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزید برآں دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا اخراج 81 ہزار 500 جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کا اخراج 11 ہزار 800 کیوسک رہا ہے۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہبازشریف پارٹی صدارت سی11 مئی کو مستعفی ہوئے،مریم اورنگزیب
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
مرمت کے مسائل کی وجہ سے کھڑی 20 بسوں کی فوری طور پر مرمت کی جائے گی، انہیں ایک ہفتہ کے اندر فعال کر دیا ..
سول ایوی ایشن کااعلیٰ سطحی وفد یورپ کیلئے پروازیں بحال کرنے کے حوالے سے ایاسا ایئر سیفٹی کمیٹی کے آئندہ ..
پی ٹی آئی کا ہارس ٹریڈنگ، فلورکراسنگ پر قائم ریاستی حکومت سے فوری مستعفیٰ ہونےکا مطالبہ
آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..
کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر31 فیصدکی کمی ریکارڈ، اپریل میں 135 ..
قومی اسمبلی میں بھنگ کا کنٹرول و انضباطی اتھارٹی آرڈیننس 2024 پیش
چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ ، اہم سائٹس پر تعمیراتی ..
قومی اسمبلی میں بھنگ کا کنٹرول و انضباطی اتھارٹی آرڈیننس 2024 کو آئندہ 120 دنوں کیلئے مزید توسیع دینے کی ..
مانسہرہ ناران روڈ این۔15 کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے، ترجمان این ایچ اے
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہبازشریف پارٹی صدارت سی11 مئی کو مستعفی ہوئے،مریم اورنگزیب
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
کاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر31 فیصدکی کمی ریکارڈ، اپریل میں 135 فیصدکانمایاں اضافہ
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
عمران خان کا موجودہ ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ
-
بطور وزیراعظم وسیب کےلئے جو ترقیاتی کام ادھورے چھوڑے تھے وہ اب پورے کریں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں3رکنی بنچ 17 مئی کو تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس پر سماعت کرے گا
-
پاکستان اورترکیہ کا دوطرفہ تجارت کو5 ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے اور اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سپریم کورٹ ، نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر لارجر بنچ منگل کو سماعت کرے گا
-
وفاقی وزیرداخلہ کا مٹیاری قومی شاہراہ پرٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
-
اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات