قومی اسمبلی میں سابق رکن قومی اسمبلی افضل حسین تارڑ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 29 اپریل 2024 18:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) قومی اسمبلی میں رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق رکن قومی اسمبلی افضل حسین تارڑ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کے کہنے پر ایوان میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کرائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں