افسران کے تقرر و تبادلے ،کسٹم سروس گریڈ 22 کے احمد مجتبیٰ میمن کی خدمات واپس ایف بی آر کے سپرد کر دی گئیں، نوٹیفکیشن جاری

پیر 29 اپریل 2024 23:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) افسران کے تقرر و تبادلے ،کسٹم سروس گریڈ 22 کے احمد مجتبیٰ میمن کی خدمات واپس ایف بی آر کے سپرد کر دی گئیں۔

(جاری ہے)

احمد مجتبیٰ میمن اس سے قبل اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں او ایس ڈی تھے ،کسٹم سروس گریڈ 21 سید طارق ھدا کی خدمات سندھ حکومت سے ایف بی آر کے سپرد کردی گئیں ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دئیے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں