الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس میں اعترضات کی تحریری کاپی فراہم کرنے کی ہدایت ، سماعت ملتوی
منگل 30 اپریل 2024 15:18
(جاری ہے)
بیرسٹرگوہر الیکشن کمیشن کے روبرو پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ انہوں نے 9 مارچ کو انٹرا پارٹی کے انتخابات جمع کرائے تھے اور انہیں اعتراضات کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں ۔
انہوں نے کہا کہ اعترضات بتائے جائیں تو جواب جمع کرا دیں گے۔ کمیشن نےاعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات اٹھائے تھے اور بیرسٹرگوہر علی اوررئوف حسن کو نوٹس جاری کئے تھے ۔پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرائے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹ کااضافہ ، 75ہزار 276پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر کے تاریخ ..
ہتک عزت قانون،پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا علی الصبح پارک روڈمنصوبے کادورہ،کام کی رفتار پر عدم اطمینان کا ..
میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، او آئی سی
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
وفاقی حکومت نے پولیس سروس کے 16 اعلی افسران کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
نیپرا نے مالی سال 2024-2028 کیلئے کے الیکٹرک کے پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی
میر بہروز ریکی صدر آل پاکستان مائنز اینڈ منرلز ایسوسیشن کی قائمقام چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
پاکستان سویٹ ہوم میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی ..
وزیراعظم شہباز شریف کاایران کے صدر اور دیگر حکومتی شخصیات کے المناک انتقال پر (کل) ملک بھر میں سوگ کا ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانےکا فیصلہ
-
سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نے موثر منصوبہ بندی کرلی
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وزیرخارجہ ترکیہ کی اسلام آباد میں ملاقات