وزیر اعظم عمران خان کا پی ایس ایل کا اگلا مکمل سیزن پاکستان میں کروانے کا فیصلہ
اگلے سال پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان کے بڑے شہروں میں کھیلے جائیں گے جس میں اسٹیڈیم عوام سے کھچا کھچ بھرے ہوں گے،نعیم الحق
سید فاخر عباس ہفتہ 16 فروری 2019 21:00
(جاری ہے)
پی ایس ایل پاکستان ایک بہت بڑا برینڈ بن چکا ہے تاہم دیار غیر میں ہونے کی وجہ سے گراونڈ میں ہجوم بہت ہی کم ہے۔
یہی وجہ ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے سال پی ایس ایل کا سارا سیزن پاکستان میں کھیلا جائے گا۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے میچز کے دوران خالی اسٹیڈیم کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے سال پی ایس ایل کا سارا سیزن پاکستان میں کھیلا جائے گا۔انکا کہنا تھا کہ اگلے سال پی ایس کے تمام میچز پاکستان کے بڑے شہروں میں کھیلے جائیں گے جس میں اسٹیڈیم عوام سے کھچا کھچ بھرے ہوں گے۔واضح ہو کہ اس سے پہلے جہانگیر ترین نے بھی بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت 8 میچ پاکستان میں ہو رہے ہیں اگلی مرتبہ کوشش کریں گے کہ اس سے زیادہ میچ پاکستان میں منعقد کئیے جائیں یہاںتک کہ جلد ہی 34 کے 34 میچ پاکستان منتقل کر دئیے جائیں۔آپ دیکھیں گے کہ جب ملتان کی ٹیم ملتان میں میچ کھلیے گی تو مجمع کمال پر ہوگا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ہندوستان میں انتخابات کے حوالے سے آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام سیشن کا انعقاد
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی