پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کا 5 فروری کو ملک بھر میں مختلف کھیلوں کے نمائشی میچز منعقد کروانے کا اعلان

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں مختلف کھیلوں کے نمائشی میچز منعقد کروانے کا اعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ نمائشی میچز منعقد کروانے کی فیڈریشن نے منسلک تمام متعلقہ اداروں، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کے نمائشی میچز منعقد کروائیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں