اذلان شاہ ہاکی کپ کا تربیتی کیمپ زرو و شور سے جاری
ایونٹ کیلئے بہترین قومی اسکواڈ منتخب کرینگے، کوچ ذیشان اشرف
جمعرات 18 اپریل 2024 17:22
(جاری ہے)
نصیر بندہ ہاکی گرائونڈ اسلام آباد میں منعقد تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی دو سیشنز میں ٹریننگ اورپلئیرز اسکلرز پر توجہ دی جارہی ہے۔
قومی ٹیم کے کوچ اولمپئین ذیشان اشرف نے بتایاکہ ٹریننگ کیمپ میں پلیئرز کے فزیکل ورک پر بھی توجہ دی جا رہی ہے، اذلان شاہ کیلئے بہترین اسکواڈ منتخب کرینگے، کوچنگ کی ذمہ داری سونپنے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مشکور ہوں، تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی پلینگ تکنیک میں بہتری لائیں گے۔ اذلان شاہ ہاکی کپ 4 سے 11 مئی تک ملائیشیا میں کھیلا جائیگا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
سردار تنویر الیاس کا سینٹورس مال پر دھاواکا مقدمہ درج
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
نگران دور میں 35 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی تحقیقاتی رپورٹ آئندہ ہفتے وزیر اعظم کو پیش کی جائیگی
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
قائم مقام انڈر سیکرٹری سیاسی امور جان باس نے پاکستان کا دورہ کیا ،امریکی سفارتخانہ
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی