سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ جلال الدین مہر کا گرلز کالج میں تعمیراتی کام کے جائزہ کے لئے پراجیکٹس کا دورہ

منگل 16 اپریل 2024 17:41

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ جلال الدین مہر نے گرلز کالج میں یوتھ ہاسٹل، ڈویلپمنٹ سنٹر، ہاکی گراؤنڈ، فورس گراؤنڈ اور کرکٹ گراؤنڈ کے تعمیراتی کام کے جائزہ کے لئے پراجیکٹس کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ضلعی افسر اور ٹھیکیدار کو جلد از جلد کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر ڈی او سپورٹس مسعود سومرو انجینئر نے انہیں بریفنگ دی۔ \378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں