ً اوستہ محمد: عیدالاضح کے آمد سے قبل ٹماٹر ، پیاز ، آلو اور دیگر سبزیاں مہنگے ہو گئے

ہفتہ 18 جولائی 2020 19:01

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2020ء) عیدالاضح کے آمد سے قبل ٹماٹر ، پیاز ، آلو اور دیگر سبزیاں مہنگے ہو گئے مارکیٹ کمیٹی کے بحال ہونے کا بھی کوئی فائدہ نہیں، اس بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹول کیا جائے تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد میں عیدالاضح کی آماد سے قبل سبزیا اور پھل مہنگے ہو گئے ، شہریوں نے شکایت کی کہ مارکیٹ کمیٹی کے بحالی کی کوشش کی جدو جہد کی کہ مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے لیکن افسوس اس بات کی ہے کہ ماکیٹ کمیٹی کے بحالی سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں آلو ، پیاز،ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کے ساتھ ساتھ ، پھل فروٹ بھی مہنگے ہو گئے اس خود ساختہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کون کنٹرو ل کرئے گا اس کے لئے مرکزی حکومت تو نہیں آئی گی اس میں مارکیٹ کمیٹی کے ذمہ دار کا فرض بنتا ہے کہ وہ اس پر قابو پائیں ، اور عید سے قبل مہنگائی کو قابو کریں اپنے مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین کا بوجھ عوم پر نا ڈالیں جو سیکڑوں اپنے زاتی ملازمین کو ڈیلی ویجز پر کھڑا کیا ہوا ہے جس کا کسر غریب عوام سے نکالا جا رہا ہے، چیف سیکریٹر توجہ دیں۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں