صحبت پور، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا ، ایک شخص زخمی، ملزمان گرفتار

پیر 29 اکتوبر 2018 23:04

جعفرآ باد ۔29اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2018ء) صحبت پورکے علا قے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا جبکہ ایک شخص زخمی ملزمان گرفتار پولیس کے مطابق پولیس پیرکو صحبت پورپولیس تھانہ ملک محمد علی کی حدود گوٹھ حمید میں نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا پولیس نے بر وقت کاروائی کر کے دو مسلح فراد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا پولیس نے لا ش اور زخمی کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں