بلوچستان بھر کی طرح اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں دوروز سے متواتر موسولا دھار بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے

جمعرات 18 اگست 2022 21:20

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2022ء) بلوچستان بھر کی طرح اوستہ محمد اور آس پاس کے علاقوں میں دوروز سے متواتر موسولا دھار بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔

(جاری ہے)

ہر طبقہ اس بارشوں سے سخت پریشان ہیں روزگار بند ہو گئے بارش سے شہر اوستہ محمد کیتمام محلوں میں پانی نالیوں کا بھی ابل آیا تمام محلوں میں روڈ راستوں پر سمندر کا منظر پیش کر رہا ہے۔میونسپل کارپریشن چیف آفیسر اور عملہ پانی نکالنے میں برء طرح ناکام ہو گئی ہے سب میں سیلاب کا خوف ہو گیا عوامی حلقوں اور شہریوں نے مطالبہ کیا کہ شہر سے پانی کو نکالا جائے۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں