مہران یونیورسٹی جامشورو میںتوانائی اور پانی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی تقریب آج شروع ہوگی

پیر 11 دسمبر 2017 16:53

جامشورو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2017ء) مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں دنیا کے مشہور فورم ڈائیس (DICE) کے پلیٹ فارم سے توانائی اور پانی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی تقریب آج 12دسمبر سے شروع ہو رہی ہے جس میں توانائی اور پانی کے شعبوں کے ملکی اور بین الاقومی ماہرین شرکت کرکے اپنے خیالات کا اظہار کرینگے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مہران یونیورسٹی کی تاریخ میں ڈائیس (DICE) کے پلٹ فارم سے یہ پہلی عالمی تقریب ہو رہی ہی-

متعلقہ عنوان :

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں