فیصل آباد، خاتون کو جنسی ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار

جمعہ 29 مارچ 2024 22:34

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) فیصل آباد پولیس نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والے نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او محمد علی ضیاء نے فوٹیج سامنے آنے پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے کر ملزم کی گرفتار کیلئے احکامات جاری کئے تھے۔

(جاری ہے)

ایس پی اقبال ڈویژن عثمان منیر سیفی نے چار گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔ عزیز الرحمان نامی اوباش کو عثمان سیفی نے تھانہ بٹالہ کالونی منتقل کرکے Aقانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں