جتوئی میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

گینگ کے سرغنہ حسنین کے سر کی قیمت 7لاکھ روپے مقرر تھی

ہفتہ 6 مئی 2017 13:47

جتوئی میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
جتوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2017ء) مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان کوگرفتارکیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ گینگ کے سرغنہ حسنین کے سر کی قیمت 7لاکھ روپے مقرر تھی ۔گرفتار کیے گئے ملزمان پولیس مقابلوں،ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ،ْان سے مزید تفتیش شر وع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

جتوئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں