مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے شہر سلطان میں ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاںبحق 10 زخمی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 فروری 2016 11:17
جتوئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 فروری 2016ء) : مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں ٹریفک حادثہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ مسافر بس اور آئل ٹینکر کے تصادم سے ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
زخمی افراد کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 5 جاں بحق افراد میں سے چار افراد کی شناخت ہو چکی ہے ، دوسری جانب ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آئل ٹینکر کو ہٹانے کے لیے تاحال کرین نہیں پہنچی جس کی وجہ سے ٹینکر سے تمام آئل رس رس کر سڑک پر بہہ رہا ہے۔
جتوئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خبر کیوں چلائی، بول ڈیجیٹل کے اینکر پرسن کے گھر پر منشات فروشوں کا دھاوا
پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے باسط سلطان بخاری کیخلاف شہری میدان میں آگئے
مظفر گڑھ، گائے چوری کرنے پر اہل علاقہ نے چور کو درخت سے باندھ دیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے
مظفر گڑھ میں 13سالہ بچے سے بدفعلی اور مزاحمت پر گولی مارنے کیخلاف توجہ دلا نوٹس جمع
لاڑکانہ،جتوئی برادری کے گروپس میں تکرار، ایک زخمی، اسپتال داخل
لاڑکانہ، جتوئی برادری کے دو گروہوں کے درمیان دیرینہ دشمنی پر خونی تکرار، عورت سمیت 12 افراد قتل، 06 زخمی ..
جتوئی میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
جتوئی : شادی شدہ شخص کا خود کو کنوارہ ظاہر کروانا مہنگا پڑ گیا
سکھر‘ دیرینہ دشمنی پر 2گروپوں میں فائرنگ ‘5افراد قتل‘ایک زخمی
ٹیم میں تبدیل سے پہلے بورڈ میں صحیح لوگوں کو لاکر درست فیصلے کیے جائیں، وزیر اعظم نوٹس لیں،محمد یوسف
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے شہر سلطان میں ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاںبحق 10 زخمی
جتوئی :شہری کی بیوی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش لوگوں نے ناکام بنا دی
جتوئی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ