چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ’’مک گیا تیرا شو نواز گو نواز‘‘ کے نعرے لگائے

جمعہ 21 اپریل 2017 21:28

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ’’مک گیا تیرا شو نواز گو نواز‘‘ کے نعرے لگائے
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2017ء) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ’’مک گیا تیرا شو نواز گو نواز‘‘ کے نعرے لگائے۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے اپنی تقریر کے آخر میں کہا کہ نواز شریف کو دو ججوں نے نااہل قرار دیا وہ تھوڑی سی شرم و حیا کریں اور گھر جائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ’’مگ گیا تیرا شو نواز گو نواز گو نواز‘‘۔ (عابد شاہ)

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں