محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ایک روزہ گرلز بیڈ منٹن چمپین شپ آج ہو گی

پیر 14 اکتوبر 2019 18:45

جھنگ ۔ 14 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ایک روزہ گرلز بیڈ منٹن چمپین شپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس گوجرہ روڈ میں آج بروز منگل صبح نو سے دن بارہ بجے تک بیڈ منٹن کے مقابلہ جات منعقد ہونگے جس میں مختلف تعلیمی اداروں کی طالبات حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں