درجنوں ضعیف افراد کو ویل چیئرز پرپولنگ سٹیشن لایا گیا

ہفتہ 5 دسمبر 2015 13:58

جھنگ۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی05دسمبر۔2015ء) جھنگ میں ہفتہ کے روز منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے روز جہاں نوجوان خود ووٹ ڈالتے رہے وہیں ان کی جانب سے خصوصی جذبہ کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجنوں ضعیف ، معذور ، بیمار ، لاغر افراد کو اٹھا کر ، ویل چیئرز اور دیگر ذرائع سے پولنگ سٹیشنوں تک لایا گیاجہاں انہوں نے اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق ووٹ کا حق استعمال کیا ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں