جھنگ ‘ کرنٹ لگنے سے 2روز میں 8 افراد جاں بحق‘ گھروں میں کہرام مچ گیا
کہیں گھروں کے اوپر سے گزرنے والی گیارہ سو کے وی کی مین تاروں نے ماں بیٹے کی جان لے لی تو کہیں ٹرانسفارمر کے ساتھ لٹکی ننگی تاروں سے کمسن بچے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے
اتوار 24 جولائی 2016 21:46
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24جولائی۔2016ء)جھنگ میں واپڈا اہلکاروں کی نا اہلی کے باعث کرنٹ لگنے سے 2 روز میں 8افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں،کہیں گھروں کے اوپر سے گزرنے والی گیارہ سو کے وی کی مین تاروں نے ماں بیٹے کی جان لے لی تو کہیں ٹرانسفارمر کے ساتھ لٹکی ننگی تاروں سے کمسن بچے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق واپڈا کی ایسی نا اہلی سے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے 4 بچوں سمیت 8 جانیں لقمہ اجل بن گئیں، دارالسکینہ روڈ پر میجر کالونی میں 40سالہ خالدہ بی بی اور اسکا 10 سالہ بیٹا عبداللہ گھر کے اوپر سے گزرنے والی گیارہ سو کے وی کی مین لائن میں کرنٹ Aنے سے موقع پر جاں بحق ہوئے تو اہلِ علاقہ میں کہرام بھرپا ہوگیا۔
بیگ کالونی میں کرنٹ لگنے سے 10سالہ تنویر جاں بحق جبکہ فیض آباد میں 9 سالہ عمیر‘جھنگ منڈی شاہ جیونہ میں افضل خاناور غازی آباد میں جہانگیر ٹیوب ویل میں کرنٹ آجانے سے جاں بحق ہوا۔ موضع بخشہ بلوچاں میں 25سالہ سمیرا بی بی ،رسول آباد میں ممتاز حسین ہلاک ہوگیا، ان سب ہلاکتوں کے باوجود واپڈا حکام کی جانب سے کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے گئے۔جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی