ترقی کا انحصار مضبوط مواصلاتی نیٹ ورک پر ہوتا ہے،حکومت مواصلاتی نیٹ ورک پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، خالد مسعود

ہفتہ 13 اگست 2016 16:40

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 اگست ۔2016ء)سیکرٹری مواصلات خالد مسعود نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار مضبوط مواصلاتی نیٹ ورک پر ہوتا ہے اور موجودہ حکومت مواصلاتی نیٹ ورک پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سیکرٹری مواصلات خالد مسعود چوہدری نے استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار مضبوط مواصلاتی نیٹ ورک پر ہوتا ہے ، موجودہ حکومت مواصلاتی نیٹ ورک پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،اقتصادی راہداری کی تکمیل سے ملک کے تمام حصوں میں تیزی سے ترقی ہوگی۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں