ضمنی الیکشن کے باعث کل ضلع بھر میں عام تعطیل ہو گی

بدھ 30 نومبر 2016 12:49

جھنگ۔30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان اور حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کل ضمنی الیکشن پی پی 78 کی وجہ سیضلع بھر میں مقامی تعطیل ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر غازی امان اللہ نے صوبائی حلقہ پی پی 78کے ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں ضلع بھر میں کل یکم دسمبر (بروز جمعرات )کو عام تعطیل کانوٹیفیکشن جاری کر دیاہے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں