جھنگ،ریسکیو1122کے جوانوں کی فٹنس کی جانچ پڑتال کے لئے ماہانہ ٹیسٹ

بدھ 19 اپریل 2017 23:59

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2017ء) ریسکیو1122کے جوانوں کی فٹنس کی جانچ پڑتال کے لئے ماہانہ ٹیسٹ لیا گیاجس کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ٓآفیسر علی حسنین نے کی،ا ہلکاروںکی جسمانی صحت کے دوڑ کا مقابلہ منعقد کروایا گیا جبکہ امتحانی مشقوں کے حوالہ سے تحریری ٹیسٹ بھی لیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر نے کہا۔ٹیسٹ سے نہ صرف جسمانی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے بلکہ اس سے جوانوں کے دل دماغ پر بی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں