جھنگ،کرنٹ لگنے سے نوجوان محنت کش جا ںبحق ہو گیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:15

جھنگ۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء)کرنٹ لگنے سے نوجوان محنت کش جا ںبحق ہو گیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتہ کو صبح سویرے ٹوبہ روڈ پر واقع بستی صدیق آباد میں بھلوال کا رہائشی 24سالہ نوجوان قیصر اکرام کا سر ٹرک پر چڑھتے ہوئے بجلی کی تاروں سے چھو گیا جس سے وہ کرنٹ لگنے سے موقع پرجاں بحق ہو گیا،ریسکیو 1122نے نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا،متوفی ٹرک پر مزدوری کرتا تھا۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں