وزیر اعلیٰ تعلیمی روڈ میپ پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کے افسران تندہی سے فرائض سرانجام دیں،ڈپٹی کمشنر
بدھ 27 جون 2018 23:26
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سکولوں میں تعلیمی ہدف پورا کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کے افسران اور اساتذہ محنت اور عزم سے کام کریں۔
تعلیمی پالیسی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے محنت اور جذبہ کی ضرورت ہے ۔ ایجوکیشن افسران ایمانداری اور قومی جذبہ کے تحت کام کریں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام اے ای اوز اپنا ٹارگٹ پورا کریں اور تعلیمی ہدف پورا نہ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائیگا۔ڈپٹی کمشنرحافظ شوکت علی نے محکمہ تعلیم کے انتظامی افسران کو ہدایات جاری کی کہ وہ سکولوں میں بنیادی سہولیات چار دیواری، ٹائلٹ ،بجلی اور صاف پانی کی فراہمی کے حوالہ سے تمام میسر وسائل بروئے کارلائے اس ضمن میں کسی قسم کی سستی اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔ قبل ازیں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرمحمد آصف اقبال نے تعلیمی کارکردگی اور دیگر انتظامی امورکے حوالہ سے تفصیل بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ماہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے 90فیصد ہدف مکمل کیا جبکہ سکولوں میں 97فیصد داخلہ کی شرح رہی۔انہوںنے مزید بتایا کہ سکولوں میں اساتذہ اور طلباء کی حاضری کی شرح میں بھی بہتری آئی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ محکمہ تعلیم کے افسران اپنے فرائض کی انجام دہی میں ہرگز سستی نہ کریں اس ضمن میں بہتر کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت