بس الٹنے سے 2سے افراد جاں بحق 45زخمی ہو گئے

ہفتہ 16 جولائی 2016 20:17

جھنگ۔16 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جولائی ۔2016ء ) موڑ منڈی کے قریب بس الٹنے سے 2سے افراد جاں بحق 45زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موڑ منڈی کے قریب سرگودھا سے جھنگ آنے والی مسافر بس ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 50سالہ نور اور 35سالہ شہباز جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے محمد فاروق، محمد بخش،محمد عمران عنصر عباس ، ماجد ، اللہ دتہ ، محمد اسحاق، احتشام ، محمد ارشاد، زین عباس ، سیلم بی بی،عمار ، عظمت ، سرفراز ، محمد حبیب ، غلاعباس ،رفاقت ، طالب حسین ، جاوید اقبال ، مقبول ، بلال، آصف ، نصر اللہ سعدیہ ، محمد طارق ، ریحانہ ، محمد اکمل ، محمد شاہد اور شفیق زخمی ہو گئے جن کو ریسکیوکے عملہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا ۔

جبکہ محمد وسیم ، حسنین ، محمد عثمان ، روبینہ ، عامر ندیم ، اختر عباس ، معین ، رخسانہ ، شازیہ ، فوزیہ ، ارم اکمل سمیت 15زخمی افراد کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر طبی امداد فراہم کردی۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں