ناموس رسالت ایکٹ کوغیر مؤثربنانیکی ہرگزاجازت نہیںدینگے۔مولانا یوسف پسروری

پیر 13 فروری 2017 22:52

جھنگ ۔13 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2017ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنما مولانایوسف پسروری نے جامع مسجد اہلحدیث بستی اوڈاں والی درس قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت ایکٹ کوغیر مؤثربنانیکی ہرگزاجازت نہیںدینگے اورنہ 1973کے متفقہ آئین کی کسی اسلامی شق کو مسخ کرنے دینگے ۔

(جاری ہے)

توہین رسالت کے مرتکب کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں ۔ ناموس رسالت اورسازشوں کاڈٹ کرمقابلہ کرتے رہیں گے ۔ اس موقع پرپروفیسر عبدالغفار مولانا عبدالعلیم یزدانی ، مولاناثاقب سرورساقی ،مولانابدرنصیر سلفی نے بھی درس قرآن سے خطاب کیا۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں