محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئرنے وزیراعلی پنجا ب سی13سو لیڈی ڈاکٹروںکی بھرتی کیلئے آساامیاںمانگ لیں

بدھ 15 مارچ 2017 13:10

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء)محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئرنے وزیراعلی پنجا ب سی13سو لیڈی ڈاکٹروںکی بھرتی کیلئے آساامیاںمانگ لیں،ذرائع کے مطابق سمری وزیراعلی کومحکمہ خزانہ کی جانب سے ارسال کی گئی۔

(جاری ہے)

1300لیڈی ڈاکٹروںکوجھنگ سمیت صوبے کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اورتحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتالوںمیںتعینات کیاجائے گا،جس سے صوبے میںلیڈی ڈاکٹروںکی کمی کوپوراکیاجاسکے گا۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں