حکومت نے جھنگ سمیت صوبہ بھرکے بلدیاتی اداروںکوفعال کرنے کیلئے خصوصی گرانٹ جاری کردی

بدھ 15 مارچ 2017 13:10

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء) حکومت نے جھنگ سمیت صوبہ بھرکے بلدیاتی اداروںکوفعال کرنے کیلئے خصوصی گرانٹ جاری کردی،خصوصی گرانٹ آبادی کے تناسب سے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میںمیونسپل کارپوریشن کو4کروڑ11لاکھ کی خصوصی گرانٹ دی گئی ہے،گرانٹ ملنے سے میونسپل کارپوریشن کے مالی بحران میںکمی آئیگی اورریٹائرڈملازمین کی دوماہ کی روکی ہوئی پنشن،بجلی کے بلزاوردیگراخراجات کی ادائیگیا ںکی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں