جہلم میں لیگی رہنما نے تمام حدیں پار کردیں
انتخابی مہم کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فوج کو غلیظ گالی دے ڈالی
سید فاخر عباس منگل 17 جولائی 2018 20:23
(جاری ہے)
جہاں سے وہ اتحاد ائیرویز کی ایک اور پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔جہاں انہیں گرفتارکر خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا جہاں احتساب عدالت انکی قید کے وارنٹ جاری کر چکی تھی۔
جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا اور تاحال نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں انکی سزا کا آغاز ہو گیا ہے۔اس موقع پر نواز شریف کے مخالفین نے اسکو اپنی سیاسی فتح قرار دیا، بالخصوص عمران خان اسے اپنی جدوجہد کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں تو انکے حامی اسکو مسلم لیگ ن کے لیے بڑی مصیبت قرار دے رہے ہیں۔اس موقع پر کچھ لیگی رہنما اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے پر اتر آئے۔جہلم میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ شیر کی بچی اپنی سزا سن کر لندن سے واپس آ گئی ہے ۔اس کے بعد انہوں نے انتہائی غلیظ گالی دیتے ہوئے کہا کہ یہاں یہ آرمی انہیں گرفتار کررہی ہے۔پاک فوج کے خلاف اتنی گھٹیا زبان سن کر لیگی کارکنان بھی جوش میں آگئے اور انہوں نے نواز شریف کے حق میں نعرے لگانے شروع کر دئیے۔یاد رہے کہ جب سے پانامہ کیس کا فیصلہ شریف خاندان کے خلاف آیا ہے انکی قیادت اور کارکنان مسلسل اداروں کے خلاف نا مناسب زبان استعمال کرنے میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہر کے مسائل حل کرنے کے لیے میڈیا کا تعاون ناگزیر ہے ،ڈی سی جہلم
گاڑی چھیننے کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان اشتہاری گرفتار، ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزمان ..
والدہ کا ناخلف بیٹا تحفظ والدین ایکٹ کے تحت گرفتار، سٹی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ جہانزیب رضا والدہ ..
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات کی شفافیت اورسیکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ایس پی ..
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں ..
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل ..
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے ،ڈی سی جہلم
ڈی سی جہلم کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
تمام مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں تاکہ شہریوں کو ریلیف دیا جا سکے،ڈی سی جہلم
جہلم، ڈی سی سیدہ رملہ علی کا امتحانی مراکز کا دورہ
جہلم ،ڈسٹرکٹ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کی میٹنگ
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں