جہلم ،منشیات فروش ملزم گرفتار،چرس برآمد،مقدمہ درج

ہفتہ 11 مئی 2024 01:35

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) جہلم پولیس نے منشیات فروش کے خلاف کریک ڈائون جاری کرتے ہوئے ملزم کوگرفتارکرکے چرس برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عرفان حیدر کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے 740گرام چرس برآمدکے انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہاکہ منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں