قلات زلزلے سے لرز اٹھا، شہریوں میں خوف و ہراس
شہری کلمہ طیبیہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
سید فاخر عباس اتوار 17 فروری 2019 10:49
(جاری ہے)
زلزلےکی گہرائی 12 کلومیٹرزیرزمین رکارڈ کی گئی۔زلزے کامرکزقلات سے60کلومیٹرجنوب مشرق تھا۔ واضح ہو کہ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان کے مختلف حصوں میں زلزلے تواتر سے محسوس کئیے جارہے ہیں ۔
تاہم اطمینان بخش بات یہ ہے کہ تاحال ان زلزلوں کے نتیجے میں کسی بھی قسم کا جانی و مالی تقصان نہیں ہوا۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ 2005 میں آنے والا زلزلہ پاکستان میں محسوس کئیے جانے والا بڑا زلزلہ تھا جس کے نتیجے میں اربوں روپے کا افراسٹرکچر تباہ ہو گیا تھا جبکہ ہزاروں لوگ لقمہ اجل بن گئے تھے۔قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*قلات شہر و گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
sقلات ہسپتالوں میں ادویات ناپید نوٹس لیا جائے، آل پارٹیز
غ*ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمد قاسم کاکڑ سے ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کی ملاقات
jمیونسپل کمیٹی قلات کا 2 کروڑ 65 لاکھ روپے کی بجٹ منظور
ژ*دکان ہوٹل باغ مالکان ٹھیکیداران انٹری پولیس تھانہ قلات میں ضرور کروائیں
قلات، جامعہ غوثیہ ملکی کے خطیب و امام حضرت علامہ مولانا محمد عالم پندرانی اس دنیا سے رخصت کرگئے
میونسپل کمیٹی قلات نے دو کروڑ 65 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کر لیا
qذگر مینگل قبیلہ کی آپس میں 25 سالہ خونی تنازعہ کا تصفیہ
ّپریس کلب مچھ کے جنرل سیکرٹری عمران سمالانی سے ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
{قلات پولیس کی کارروائی، ایک چور گرفتار، چوری شدہ سامان برآمد
قلات میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق ،خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی
قلات ،بینچہ کے مقام پر ٹوڈی کار پل سے ٹکرانے کے نتیجے 2 افراد جاں بحق ،خواتین بچوں سمیت 6 افراد زخمی
قلات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے