مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت750روپے کی کمی سی1لاکھ 14ہزار500روپے فی تولہ ہوگئی

منگل 27 اکتوبر 2020 23:24

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت750روپے کی کمی سی1لاکھ 14ہزار500روپے فی تولہ ہوگئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت750روپے کی کمی سی1لاکھ 14ہزار500روپے فی تولہ ہوگئی۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالرکی کمی سی1903ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 750روپے کی کمی سی1لاکھ14ہزار500روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 643روپے کی کمی سے 98ہزار165روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت1230روپے مستحکم رہی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں