یو بی جی فیڈریشن الیکشن میں کامیاب ہوکر تاجر برادری کے مفادات کاتحفظ کرے گا،خالدتواب
ہم نے مشکل وقت میں بھی یو بی جی کا ساتھ نہیں چھوڑا،،میاں زاہد حسین،شبنم ظفر،خیرپور چیمبر کے دورے میںعلائوالدین مری اور دیگر کا خطاب
پیر 30 نومبر 2020 14:26
(جاری ہے)
اس موقع پر نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین میاں زاہد حسین،خیرپور چیمبر کی صدر شبنم ظفر،یو بی جی سے سینئرنائب صدرکے امیدوار عبدالرئوف مختار،نائب صدر کے امیدوارعادل صدیقی،علائوالدین مری،ثاقب فیاض مگوں،محمدبشیرآرائیں،شاہداحمدلغاری،جہانگیرمری،میاں طارق آرائیں اورولید احمد نے بھی اظہارخیال کیا۔
خیرپور چیمبر آف کامرس کی صدر شبنم ظفر نے ایف پی سی سی آئی الیکشن میںیونائٹیڈ بزنس گروپ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ خالدتواب نے کہا کہ گزشتہ سال غیر قانونی ووٹ کاسٹ کرڈالے انتخابی نتائج پر ڈاکہ ڈالا گیا تھا مگر اب بزنس کمیوٹی مخالف گروپ کے عزائم جان چکی ہے اور یوبی جی کے بینر تلے جمع ہوچکی ہے،ہمس سال مکمل تیاری کے ساتھ فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور یو نائٹیڈ بزنس گروپ،نیشنل بزنس گروپ الائنس کا پوراپینل کامیابی حاصل کرے گا۔نینشل بزنس گروپ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا کہ ہمیں الائنس کے صدارتی امیدوارخالد تواب،سینئرنائب صدر کے امیدوارعبدالرئوف مختاراورتمام نائب صدور کے امیدواروں سے امید ہے وہ معیشت کی بہتری کے لئے حکومت کو مثبت تجاویز دیں گے اور بزنس کمیونٹی کے بہتر مفاد میں اقدامات کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ میں جوڑ توڑ کی سیاست کو نہیں مانتابلکہ فیڈریشن کی بہتری کیلئے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ برسراقتدار گروپ سے الگ ہواہوں۔خیرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر شبنم ظفر نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اپنے قائدا ایس ایم منیر اور افتخار علی ملک کی آواز پر عمل کیا ہے،ہم نے مشکل وقت میں بھی یو بی جی کا ساتھ نہیں چھوڑا اور اس سال بھی ہم یو بی جی کے ساتھ ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یونائٹیڈ بزنس گروپ ہی پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی آواز ہے اور ان کے مسائل کو یو بی جی کی قیادت ہی آئندہ بھی حل کراسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سال یو بی جی کی قیادت نے فیڈریشن انتخابات کیلئے بہترین امیدوار نامزد کئے ہیں جن کیلئے پاکستان بھر میں تاجرنمائندوں نے حمایت کے اعلان کرکے 30دسمبر کو ہونے والے انتخابات کیلئے قبل ازوقت یو بی جی امیدواروں کے حق میں فیصلہ سنا دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رواں سال ڈکیتی کے دوران قتل کے46 مقدمات درج ہوئے،آئی جی سندھ
منگھوپیر پولیس نے چھاپہ کے دوران کار سرکار میں مداخلت پر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی ، ایرانی کیمپ میں پولیس کومبنگ و سرچ آپریشن کے دوران 40 مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے
کراچی پولیس نے مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 سٹریٹ کریمنلز کوگرفتار کرلیا
کراچی ، بینکوں سے رقم لیکرنکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والاا تین رکنی گروہ گرفتار
شہری کو اغوا کرنے میں ملوث سب انسپکٹر سمیت3 اے ایس آئیز نوکری سے برخاست
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلباء و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
ٴْایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا مطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
=وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں حزب اختلاف سندھ ..
مظلوم فلسطینیوں کے مسئلے پر پوری دنیا میں سیاست ہو رہی ہے،بلال سلیم قادری
جماعت اسلامی ویمن ونگ کی جانب سے (آج)کراچی پریس کلب میں عید ملن ہوگی
اسٹیل ملز انتظامیہ ٹاؤن شپ کے گیس کنکشن مستقل بنیادوں پر بحال کرے ،ْ منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ