پاکستان اسٹیل انتظامیہ نے وفات اورریٹائرڈ ملازمین کی انشورنس رقوم جمع کرا دیں
منگل 19 جنوری 2021 17:04
(جاری ہے)
پاکستان اسٹیل انتظامیہ نے ملازمین کے طویل صبر اور مشکلات کو دیکھتے ہوئے اپنے اخراجات میںکمی لا کر وسائل پیدا کیے ۔
ریٹائرڈملازمین کے لیے گروپ انشورنس کی مدمیں ماہانہ سہولت جاری کرانے کے لیے انتظامیہ نے ترجیحی بنیادوں پر یہ قدم اٹھاتے ہوئے 5کروڑ روپے کی ادائیگی ممکن کی۔اس کے نتیجے میں ملازمین کو ملنے والی ای او بی آئی رقم میں بھی اضافہ ہوگا اور دیگر کووا جبات کی ادائیگی شروع ہوگی۔اِسی طرح پاکستان اسٹیل نے 2014-15کے دوران ڈیوٹی پر وفات پا جانے والے 86ملازمین کی انشورنس کی واجب الادا رقم 2کروڑ 72لاکھ روپے بھی متعلقہ اداروں میںجمع کرا دیئے ۔ پاکستان اسٹیل آفیسرز ایسو سی ایشن و دیگر یونین کا بھی انتظامیہ سے یہ مطالبہ رہاتھا کہ ریٹائرڈ ملازمین کی گروپ انشورنس کٹوتی کے مطابق بحال کرائی جائے ۔پاکستان اسٹیل انتظامیہ نے عزم کا اظہارکیا ہے کہ وہ حکومت پاکستان کی پالیسی کی روشنی میں اپنے ملازمین کے لیے ہرممکن ریلیف کا بندو بست کرنے میں کوشاں ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار