انٹر بینک میں ڈالر مزید25پیسے ،اوپن مارکیٹ میں20پیسے تک سستا ہوگیا
بدھ جنوری 19:26

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمزید20پیسے کی کمی سی160.60روپے سے گھٹ کر160.40روپے اور قیمت فروخت 25پیسے کی کمی سی160.70روپے سے گھٹ کر160.45روپے ہو گئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سی160.50روپے سے گھٹ کر160.40روپے اور قیمت فروخت20پیسے کی کمی سی160.90روپے سے گھٹ کر160.70روپے ہوگئی ۔
دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید193.80روپے سے گھٹ کر193.50روپے اور قیمت فروخت195.20روپے سے بڑھ کر195.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید218.30روپے سے بڑھ کر219روپے اور قیمت فروخت220روپے سے بڑھ کر221روپے ہوگئی۔کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کراچی سے متعلقہ
کراچی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان تحریک انصاف کا رکن نہیں بکے گا، لوگوں نے بہت کوشش کی مگروہ کامیاب نہیں ہوسکیں گے،محمودخان
-
ریٹرنگ افسر نے وزیرمملکت شہریارآفریدی کے دوبارہ ووٹ ڈالنے کی درخواست مسترد کردی
-
وزیراعظم نے کے پی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ کی تفصیلات طلب کرلیں
-
ن) لیگ کے اراکین نے عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا
-
ایم کیو ایم اراکین اسد عمر اور علی زیدی کے ہمراہ قومی اسمبلی ہال داخل ہوئے
-
وزیراعظم عمران خان کی ایوان میں آمد ،ارکان نے ڈیسک بجائے،عمران خان زندہ باد کے نعرے
-
عدالت نے فیصلہ سنادیا ، فیصل واوڈا نااہلی سے بچ گئے
-
نیب ایگزیکٹو بورڈ کااجلاس ، شہباز شریف کے خلاف انکوائری شروع ، اسحاق ڈار اور اکرم درانی کے خلاف انکوائریز بند کر نے کی منظوری
-
یوسف رضاگیلانی کی جیت: ثابت ہوگیاحکومت کی صرف پالیساں ہی نہیں حکمت عملی بھی ناقص ہے. ایڈیٹر”اردوپوائنٹ“
-
سینیٹ الیکشن : بلوچستان سے حکمران جماعت بی اے پی نے اکثریت حاصل کرلی
-
پی ڈی ایم کی فتح پر اللّہ تعالیٰ کا شکر،یوسف رضا گیلانی کو دلی مبارکباد
-
پی آئی اے کا لاہور سے اسلام آباد فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.