عالمی مارکیٹ میں8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1773ڈالر ہو گیا

بدھ 22 ستمبر 2021 23:41

عالمی مارکیٹ میں8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1773ڈالر ہو گیا
ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) عالمی مارکیٹ میں8ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1773ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں250روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر1لاکھ13ہزار250روپے اور214روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت97ہزار94روپے پر جا پہنچی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں