کراچی میں جماعت اہلسنت کے تحت نما ز عید الفطر کے اوقات کا اعلان
اتوار 25 جون 2017 18:40
(جاری ہے)
07 بجے حبیب مسجد مقبول آباد سوسائٹی،جامعہ کنز الایمان بلدیہ ٹائون،جامع مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ، 07:15 پر حبیب مسجد مقبول آباد سوسائٹی بالمقابل لیاقت میمورئیل لائبریری،جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ سول ہسپتال امامت مولانا شوکت سیالوی،الیاس مسجد گھانچی پاڑہ ،07:30 بجے جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ امامت مولانا عباس رضا الباروی،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہائوس،فاروقی عید گاہ بلاک 13 گلبرگ امامت مولانا عامر اخلاق شامی،مدنی عید گاہ عقب جیکب لائن ،ہز ارہ مسجد لیاری ،جامع مسجد باب الاسلام بفرزون سیکٹر 15-A،رحمت مسجد بھیم پورہ،عید گاہ میدان ممتاز نگر Bایریا ملیر، صابری مسجد رنچھوڑ لائن،مجاہد مسجد نزد SIUT سول ہسپتال، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ،فیضان جیلان مسجد کلفٹن،عید گاہ گرائونڈ متصل جامع مسجد بلال سیکٹر 11-Cنارتھ کراچی۔
07:45 پر جامع مسجد قوت الاسلام لیاقت آباد خطابت صوفی حسین لاکھانی،جامع مسجد مسلم ٹائون سیکٹر 11/E نارتھ کراچی امامت مولانا اصغر تونسوی،جامع مسجد شاہ فیصل ملیر ہالٹ امامت مولانا شفیق الرحمان،الجیلانی مسجد سیکٹر 5-B نارتھ کراچی،مجاہد ہاکی گرائونڈ ناظم آباد۔ 8بجے میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت وخطا بت علامہ شا ہ عبد الحق قادری ،جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی،عید گاہ شہدائے میلاد،پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن امامت حافظ ارشاد قادری ، جامعہ غوثیہ شیرازیہ بن قاسم پیر سید عبد القادر شیرازی،جامع مسجد باغ مالیر بلاک c کالا بورڈامامت مولانا اشرف چشتی، جامع مسجد انوار طیبہ جمعرات بازار ملیر ،مرکزی عید گاہ شاہ فیصل نمبر 2 ،جامع مسجد الجیلانی سعودیہ کالونی ملیر،عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان،کچھی میمن مسجد صدر ،جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی،جامع مسجد رحمانیہ ای بلاک مسلم لیگ کالونی بن قاسم مولانا غوث بخش مہروی،جامع مسجد نو رمحمدی سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی مولانا مہتاب قادری،حجازی مسجد جٹ لینڈ لائن مولانا صابر چشتی۔ 8:15 پر جامع مسجد مبارک سٹی ریلوے کالونی شاہین کمپلیکس ، مرکزی جامع مسجد محمدی کورنگی نمبر 5 ،میمن مسجد گلزر ہجری مولانا وقاص ہاشمی،مسجد نو ر مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ، 8:30 بجے مرکزی عید گاہ امام احمد رضا گرائونڈ کورنگی نمبر 2امامت جمیل احمد امینی،اقصیٰ عید گاہ اسٹیڈیم کھوکراپار نمبر 1 امامت مولانا اشرف صادق قادری،جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار،جامع مسجد گلزار مدینہ بفرزون،جامع مسجد نور حرم سندھی ہوٹل لیا قت آباد،جامع مسجد ملا عمر آٹھ چوک لیا ری، مسجد گلزار حبیب عید گاہ منظور کالونی،جامع مسجد وارثی بڑا بورڈ پاک کالونی،جامع مسجد القادری اتحاد ٹائون،9 بجے انیس فاطمہ مسجد جمشید روڈ نمبر 3۔چار سو کوارٹر گلبہار نمبر 2 قاضی ارشاد حسین اشرفی،مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی امامت مولانا فخر الحسن شاہ اور 10:00قادری مسجد ،سولجر بازار امامت وخطابت ڈاکٹر فرید الدین قادری کے ہوگی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار