وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سندھی اجرک سے چپل بنانے اور اس کی فروخت کا نوٹس لے لیا

ہفتہ 17 فروری 2018 18:35

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سندھی اجرک سے چپل بنانے اور اس کی فروخت کا نوٹس لے لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے کراچی صدر میں سندھی اجرک سے چپل بنانے اور اسکی فروخت کے حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی ساتھ سے انکوائری اور پولیس اقدامات پر مشتمل تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں