اسٹیٹ بینک آف پاکستان20اور 21ستمبر کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا

منگل ستمبر 16:59

اسٹیٹ بینک آف پاکستان20اور 21ستمبر کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2018ء) بینک دولت پاکستان 20 اور 21 ستمبر 2018(جمعرات اور جمعہ)بمطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1440ھ کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments