کراچی میں قبضے کی جگہوں پر بنے پولیس اسٹیشنز منتقل کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق اجلاس
میاں محمد ندیم بدھ 23 جنوری 2019 11:37
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران ڈی آئی جی ساوتھ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تازہ بھرتی کیے گئے 400 پولیس اہلکار ساوتھ میں تعینات کئے ہیں، اس کے علاوہ اسٹریٹ واچ فورس بنائی ہے جو مختلف پوائنٹس پر پیٹرولنگ کرتے ہیں‘ ضلع جنوبی میں سخت چیکنگ کے باعث اسٹریٹ کرائم میں کمی آئی ہے. وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی میں چیکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام متاثر نہیں ہونا چاہئے جبکہ اسٹریٹ کرائمز دن کے وقت کم ہوتے ہیں، اسی طرز پر پلاننگ ہونی چاہئے. ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ انہوں نے کراچی سے 15 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار کیے ہیںاور 80مشکوک موٹر سائیکلیں بند کیں‘ اس کے علاوہ لیاری میں 6 مقابلوں میں 16 کرمنلز گرفتار ہوئے اور 70 ہزار لیٹر ایرانی پیٹرول بھی پکڑا گیا. وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزیدکہا کہ کوئٹہ جانے والی بسوں میں ایڈیشنل پیٹرول ٹینک ہیں توکارروائی کریں‘ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑکرکسٹم کو دینی تھی لیکن اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے. انہوں نے کہا کہ نان کسٹم گاڑیوں کے خلاف کارروائی نہ کرنےکا چیئرمین ایف بی آرکوخط لکھ کربتائیں. مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ساﺅتھ میں وزٹ پر گئے جہاں پولیس نے انہیں روکا اور ا±ن کا شناختی کارڈبھی چیک کیا، چیکنگ کے بعدانہوں نے پولیس اہلکارسے پوچھا کہ مجھے پہچانا، اس نے کہا نہیں. انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہوئی کہ اچھے طریقے سے چیک کررہے ہیں.
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
غزہ کے غیور مسلمانوں کا خونِ بے گناہی ضرور رنگ لائے گا، مولاناعارف کمال
افواج پاکستان کے خلاف ایک لفط بھی برداشت نہیں کیا جاسکتا ، ایازمیمن موتیو الا
کردار کشی کرنے والے منہ کی کھائیں گے، درویش قریشی
سانحہ 9مئی، فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہونے والے قوم کے مجرم ہیں، لالا عبدالرحیم
پائیدار امن و سیاسی استحکام کے بغیر ملکی ترقی ناممکن ہے ، مولانا عبد الماجد
بانی پی ٹی آئی عمران خان و دیگر تمام قیدیوں کے ساتھ انتقامی کاروائیاں ختم کی جائیں، ہارون رشید
حسن ظن رکھنا اچھی عباد ت ہے، علامہ الیاس قادری
ایتھوپیئن کارگو سروسز پاکستان لانے، فلائٹ آپریشن وسعت دینے کی کوششیں جاری ہیں، جمال عبد اللہ
ایتھوپیا میں پاکستانی صنعتکاروں کو 10 سال کا ٹیکس ہالی ڈے دیا جائیگا، سفیر جمال بکر عبداللہ
کراچی، سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات