ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے کا اضافہ
امریکی ڈالر 140 روپے سے اوپر چلا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 مارچ 2019 12:56
(جاری ہے)
گذشتہ برس پہلے 9 ماہ میں ڈالر کی قیمت میں مسسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ پاکستان کے ماہرین معاشیات نے 2019ء میں ڈالر کی قیمت 145روپے تک جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ روپے کو مستحکم کرنے کے لیے کو پاکستان کو اپنی درآمدات میں کمی لانا ہوگی، پاکستان کو لگژری آئٹم پر پابندی عائد کرنا ہوگی تاکہ درآمدات اور برآمدات میں توازن برقرار رکھا جا سکے۔ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ روپےکی قدرمیں کمی سےمہنگائی کا طوفان آجائے گا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے درآمدی مصنوعات جس میں کھانے کا تیل، مختلف دالیں، خشک دودھ، پیٹرول، ڈیزل، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں وغیرہ سب کچھ مہنگا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ افراط زر کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا، جبکہ غیر ملکی قرضے اور ادائیگیوں کا حجم بڑھ جائے گا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رواں سال ڈکیتی کے دوران قتل کے46 مقدمات درج ہوئے،آئی جی سندھ
منگھوپیر پولیس نے چھاپہ کے دوران کار سرکار میں مداخلت پر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی ، ایرانی کیمپ میں پولیس کومبنگ و سرچ آپریشن کے دوران 40 مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے
کراچی پولیس نے مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 سٹریٹ کریمنلز کوگرفتار کرلیا
کراچی ، بینکوں سے رقم لیکرنکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والاا تین رکنی گروہ گرفتار
شہری کو اغوا کرنے میں ملوث سب انسپکٹر سمیت3 اے ایس آئیز نوکری سے برخاست
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلباء و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
ٴْایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا مطالبات کی منظوری تک قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
=وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں حزب اختلاف سندھ ..
مظلوم فلسطینیوں کے مسئلے پر پوری دنیا میں سیاست ہو رہی ہے،بلال سلیم قادری
جماعت اسلامی ویمن ونگ کی جانب سے (آج)کراچی پریس کلب میں عید ملن ہوگی
اسٹیل ملز انتظامیہ ٹاؤن شپ کے گیس کنکشن مستقل بنیادوں پر بحال کرے ،ْ منعم ظفر خان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام