سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ننھی بچی نشوا کے لئے دعا اور سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکوں کی مذمت

پیر 22 اپریل 2019 23:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کواسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت دوپہر 2بجکر 50منٹ پر شروع ہوا ،اجلاس کے آغاز میںننھی بچی نشوا کے لیے دعا کے علاوہ سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلز میں بم دھماکوں کی مذمت کی گئی اور ایوان نے اس واقعہ پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

(جاری ہے)

ایوان کی کارروائی کے دوران ساونڈ سسٹم میں کوئی فنی خرابی پید ا ہوگئی اس موقع پر ارکان نے بغیر مائیک کے اظہار خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں