پی ٹی سی ایل نے سات شہروں کی مزید 13ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا
جمعرات 25 اپریل 2019 23:38
(جاری ہے)
ایکس چینجز کی اپ گریڈیشن کے بعد مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوچکے ہیںاور صارفین کی جانب سے شکایات میں 40% تک نمایاں کمی آئی ہے ۔ جہانزیب تاج، چیف بزنس آپریٹنگ آفیسر، پی ٹی سی ایل ، نے کہا:’’NTP کے تحت، پی ٹی سی ایل نے بڑے شہروں میں جہاں صارفین کی تعداد زیادہ ہے، اپنے 100 ایکس چینجز کی ٹرانسفارمیشن اور اپ گریڈ کرنے میں کافی سرمایہ کاری کی ہے۔
اس ٹرانسفارمیشن کے نتیجے میں، صارفین اب ایک معیار ی نیٹ ورک سے مستفید ہو سکتے ہیں جو ہائی سپیڈ لامحدود انٹرنیٹ اور انتہائی جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے اور لا محدود سرفنگ سمیت لامحدود ڈیٹا سٹریمنگ فراہم کرتا ہے، جو آج کی ڈیجیٹل دنیا سے منسلک ہونے کے لئے انتہائی اہم ہے۔‘‘پی ٹی سی ایل کے صارفین اپ گریڈ کی گئی ایکس چینجز کے بارے میں کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعہ معلوم کر سکتے ہیں اور ان ایکس چینجز کے پیش کردہ 8 ، 15 ، 25 ، 50 اور 100 mbps کے لامحدود انٹرنیٹ پیکجزکو سبسکرائب کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی صارفین مفت پی ٹی سی ایل کالز، لامحدود ڈاؤن لوڈ، مفت پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ ٹی وی ایپ اور مفت وائی فائی روٹر سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ پی ٹی سی ایل صارفین کو اعلی نیٹ ورک کے ذریعے بہتر سروسز اور حقیقی ڈیجیٹل طرز زندگی کی فراہمیکے لیے کوشاں ہے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار